نفسی جسمانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی وجوہات اور ذہنی وجوہات اور ذہنی الجھنوں کی وجہ سے ہو، جسم اور نفس دونوں سے متعلق مرض۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی وجوہات اور ذہنی وجوہات اور ذہنی الجھنوں کی وجہ سے ہو، جسم اور نفس دونوں سے متعلق مرض۔